جھوٹ
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں

پینوکیو، ایک افسانوی کردار، جو جھوٹ کا نشان بن گيا ہے۔
جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصداً کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔[1]
اقتباسات[ترمیم]
- خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
- قول: ژند اوستا
- انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ
- قول: سقراط
- جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
- قول: فرید الدین گنج شکر
- جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے ۔
- قول: روسی اقوال
- اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
- قول: لینن
- سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
- قول: حضرت ابو بکر صدیق
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.