مندرجات کا رخ کریں

یوہانس کپلر

ویکی اقتباس سے

یوہانس کپلر سترہویں صدی کے جرمن سائنسدان رہ چکے ہیں۔

اقوال

[ترمیم]
  1. سچائی وقت کی بیٹی ہے اور مجھے اس کی دایہ بننے میں کوئی شرم نہیں ہے۔
  2. سیارے بیضوی دائروں میں سورج کو مرکز بناتے ہوئے اس کے گرد پھرتے ہیں۔
  3. قدرت ہر شے کا تاحد قلیل استعمال کرتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں یوہانس کپلر.