فریدالدین عطار

ویکی اقتباس سے

فرید الدین عطار، 1145ء- 1146ء میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 1221ءمیں وفات پائی۔ آپ کا اصل نام ابوحمید ابن ابوبکر ابراہیم تھا مگر وہ اپنے قلمی نام فرید الدین اور عطار سے زیادہ مشہور ہیں۔ عطار کا لفظی مطلب “ادویات کے ماہر“ کا ہے جو آپ کا پیشہ تھا۔ اس کے علاوہ آپ فارسی نژاد مسلمان شاعر، صوفی، اور ماہر علوم باطنی تھے۔ آپ کا علمی خاصہ اور اثر آج بھی فارسی شاعری اور صوفیانہ رنگ میں نمایاں ہے۔تذکرۃ الاولیا اور منطق الطیر جیسی اہم فارسی کتب آپ کی تصانیف ہیں، شاعری بھی کی۔

اقتباسات[ترمیم]

عطار کے متعلق[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں فریدالدین عطار.

حوالہ جات[ترمیم]