نیکی
Appearance
اقوال
[ترمیم]- نیکی ہمدردی کرنے کا نام ہے، نیکی (لوگوں کو) غلام بنا لیتی ہے۔(علی ابن ابی طالب)[1]
- نیکی علم ہے اس لیے اسکی تعلیم ہو سکتی ہے۔ٗ (سقراط)
- عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ اس کی نیکی اس کے لیے مداح پیدا کر دیتی ہے۔ لیکن وفا اسے دیوتائی صورت میں نمایاں کرتی ہے۔(ولیم شیکسپیئر)
- ہر نیکی صدقہ ہے۔ محمد بن عبداللہ۔[2]