"جھوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[w:جھوٹ|جھوٹ]] کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصدا{{دوزبر}} کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔<ref>Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.</ref> |

||
==اقتباسات== |
==اقتباسات== |
||
خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔ |
* خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔ |
||
**قول: [[ژند اوستا]] |
**قول: [[ژند اوستا]] |
||
* انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ |
* انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
** قول: [[حضرت ابو بکر صدیق]] |
** قول: [[حضرت ابو بکر صدیق]] |
||
{{ویکیپیڈیا}} |
{{ویکیپیڈیا}} |
||
==مزید دیکھیے== |
==مزید دیکھیے== |
||
* [[سچ]] |
* [[سچ]] |
نسخہ بمطابق 10:51، 3 دسمبر 2014ء
جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصداً کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔[1]
اقتباسات
- خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
- قول: ژند اوستا
- انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ
- قول: سقراط
- جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
- قول: فرید الدین گنج شکر
- جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے ۔
- قول: روسی اقوال
- اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
- قول: لینن
- سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
- قول: حضرت ابو بکر صدیق
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.