مندرجات کا رخ کریں

صفحہ اول

ویکی اقتباس سے
(Main Page سے رجوع مکرر)
ویکی اقتباسات میں خوش آمدید

آزاد مجموعہ اقوال و اقتباسات، جس میں ہر کوئی ترمیم کر سکتا ہے۔

ہفتہ 7 ستمبر 2024، 21:01 (م ع و)
اردو زبان میں 520 اقتباسات پر مشتمل صفحات موجود ہیں.
موجودہ متحرک صارفین 4 ہیں.
آج کا اقتباس

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔ مزید

منتخب صفحات برادری

 
شخصیات:
 

احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم - حضرت ابو بکر صدیق - حضرت عمر فاروق اعظم - حضرت عثمان غنی - علی ابن ابی طالب - امام اعظم ابو حنیفہ - امام مالک - امام شافعی - امام احمد بن حنبل - ابن عربی - احمد رضا خان - محمد الیاس قادری - قائداعظم محمد علی جناح - علامہ محمد اقبال

کتابوں سے اقتباسات:
 

قرآن - زبور - توریت - انجیل - ژند اوستا - گیتا - گرو گرنتھ - موت کی کتاب - باغ و بہار - آگ کا دریا - پیر کامل - 1984 - علی پور کا ایلی -

ضرب الامثال:
 

آئرش - آئس لینڈی - اطالوی - افریقی - افغانی - امریکی - انڈونیشائی - جاپانی - جرمن - روسی - عربی - فارسی - فرانسیسی - پشتو - ہسپانوی - بلوچی - یونانی - راجستھانی

موضوعات:
 

انسان - مرد - عورت - شادی - سچ - جھوٹ - نیکی - بدی - حق - باطل - نظریہ - مفروضہ - حقیقت - مذہب - سائنس - تاریخ - جنگ - امن - معاہدہ - مذاکرات

فلمیں:
 

دل والے دلہنیا لے جائیں گے - فائٹ کلب - فورایور - شعلے - دیوداس - مغل اعظم - مولا جٹ - 300 (فلم) -

وکی اقتباسات دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اردو وکی اقتباسات کا آغاز 2004 میں ہوا، اردو وکی اقتباسات میں فی الوقت 520 مضامین. موجود ہیں۔ دیگر زبانوں میں وکی اقتباسات بھی موجود ہیں؛ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں::

ویکی اقتباسات کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں: